اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے: ترجمان

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی انسدادِ اتائیت کارروائیاں کے دوران صوبہ بھر میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے گئے۔

کمیشن ترجمان کے مطابق نومبر میں 36 اضلاع میں چھاپے، 2,128 مراکز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جب کہ 1,123مراکز کی نگرانی بھی شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ 291 اتائیوں کے مراکز رضاکارانہ بند یا دیگر قانونی کاروبار میں تبدیل کردیے ہیں، لاہور میں 507، راولپنڈی 150، رحیم یار خان میں 132 چھاپے مارے گئے ۔

کمیشن ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور میں سب سے زیادہ 139 اتائیوں کے مراکز بند، گوجرانوالہ میں 32، رحیم یار خان 31، فیصل آباد 26 ، راولپنڈی میں 24، اوکاڑہ میں 21 غیر قانونی مراکز سربمہر کیے گئے۔

علاوہ ازیں اب تک 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد چھاپے، 64,000 غیر قانونی مراکز سیل اور 30,000 سے زائد اتائیوں نے رضاکارانہ طور پر غیر قانونی کاروبار بند کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے