اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نومبر میں مہنگائی 6.1 فیصد پر آگئی، بنیادی افراط زر میں نمایاں کمی

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) نومبر میں مہنگائی 6.1 فیصد پر آگئی جبکہ بنیادی افراط زر میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

پاکستان میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق مجموعی افراطِ زر نومبر 2025 میں معمولی کمی کے ساتھ 6.1 فیصد رہا، جو اکتوبر میں 6.2 فیصد تھا۔

 تاہم یہ گزشتہ سال اسی ماہ کے 4.9 فیصد سے اب بھی زیادہ ہے، جبکہ بنیادی افراطِ زر میں نمایاں کمی نے شرحِ سود میں ممکنہ کٹوتی کی امیدوں کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔

مالی سال 2026 کی پہلی پانچ ماہ میں اوسط مہنگائی 5.01 فیصد رہی جو گزشتہ سال کے 7.88 فیصد سے نمایاں طور پر کم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے