اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار

01 Dec 2025
01 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔

میٹرو بس حکام نے کہا ہے کہ میٹرو بس ٹریک کی ایک سائیڈ پر لگی باؤنڈری وال اور  جنگلے سے ٹکرا گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس میں موجود مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، حادثے کے بعد میٹرو بس سروس کا آزادی چوک سیکشن عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک میٹرو سروس معطل کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے