اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

01 Dec 2025
01 Dec 2025

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

وزیراعظم کےخصوصی طیارے نے لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کیا، شہبازشریف لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے اور کل اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے۔

خیال رہے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی اور نوٹیفکیشن کے حوالے سے ملک اپوزیشن اور دیگر حلقوں میں مختلف چہ مگوئیاں ہورہی ہیں تاہم حکومتی وزرا اور مشیر اِن کی واپسی پر معاملہ کے حل کا عندیہ دے چکے ہیں۔

دوسری جانب واضح رہے وزیراعظم بحرین کے سرکاری دورے کے بعد لندن روانہ ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے