اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کے ڈیوٹی روسٹر میں اہم تبدیلیاں

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کے ڈیوٹی روسٹر میں اہم تبدیلیاں، ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین نے حکم نامہ جاری کر دیا۔

ڈاکٹر سنان مصطفی کو اے ایم ایس ایمرجنسی ایوننگ شفٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا، ڈی ایم ایس او پی ڈی ڈاکٹر ایم تنویر میو کو ڈائریکٹر ایمرجنسی کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا جبکہ ڈی ایم ایس ایوننگ شفٹ ڈاکٹر خضر حیات کو ڈائریکٹر او پی ڈی رپورٹ کرنیکا حکم دیا گیا ہے، 

ڈاکٹر دانیال مسعود کو فرانزک ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ اور ڈاکٹر نایاب اختر کو ڈائریکٹر ایمرجنسی کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، ڈی ایم ایس نائٹ شفٹ ڈاکٹر خلیل الرحمان ڈی ایم ایس لیگل کا بھی چارج سنبھالیں گے۔

اسی طرح ڈاکٹر خلیل الرحمان کو ڈاکٹر سلمان شکیل کی نگرانی میں لیگل کیسز پر کام کا ٹاسک دیدیا گیا جبکہ ڈاکٹر نعیم سرور کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی، تمام افسران کو فوری نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کا حکم دیا گیا ہے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے