اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانےکی تیاریاں، چار نام سامنے آ گئے

30 Nov 2025
30 Nov 2025

پشاور:(دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تیاریاں جاری ہیں، چار نام سامنے آ گئے

ذرائع کے مطابق پہلا نام موجودہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ہے کہ گورنر راج لگنے کے بعد بھی وہی اپنے فرائض جاری رکھیں، دوسری جانب باقی زیر غور ناموں میں سیاسی حلقوں میں سے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی اور آفتاب شیرپاؤ کے نام شامل ہیں۔

ذرائع کا یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ اگر ان سیاست دانوں کے ناموں میں سے کسی پر بھی اتفاق نہیں ہوتا تو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غیور اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد ربانی کے نام بھی زیر غور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے