اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ حرامانی کی بچپن کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل،مداح حیران رہ گئے

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف و نامور اداکارہ حرامانی کی بچپن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی۔

 

انٹرنیٹ پر ایک کم عمر بچی کی اسٹیج پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بینڈ کے ساتھ پرفارم کرتے ہوئے مائیک پر نظم پڑھ رہی تھی۔اس بچی کی مسکراہٹ کو دیکھ کر کئی صارفین نے اندازہ لگالیا کہ یہ کس اداکارہ کا بچپن ہے جبکہ دوسرا یہ جس آئی ڈی سے شیئر ہوئی تو مداح سمجھ گئے کہ یہ وہی اداکارہ ہیں جنہوں نے بچی کی ویڈیو شیئر کی۔

یہ اداکارہ حرا مانی کے بچپن کی ایک یادگار ویڈیو ہے جس میں وہ اسکول میں منعقد ایک فنکشن میں نظم پڑھ کر پرفارم کررہی تھیں۔اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ کے اندر گائیکی اور اداکاری کی صلاحیت بچپن سے ہی تھی، انہوں نے درست پروفیشن کا انتخاب کر کے کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے