اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی قوالوں کی قاہرہ میں شاندار پرفارمنس،سامعین کو مسحور کردیا

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی قوالوں نے قاہرہ میں جاری روحانی موسیقی کے بین الاقوامی فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس سے سامعین کو محسور کردیا۔

مصر میں پاکستان کے سفیرعامر شوکت نے سماء فیسٹیول کے تیسرے دن خصوصی پرفارمنس پر بدر علی اور بہادر علی قوال گروپ کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی اور قاہرہ میں سامعین میں قوالی کی پذیرائی کو سراہا۔

سفیر عامر شوکت نے سماء فیسٹیول کے منتظمین کا مصر اور دنیا بھر میں روحانی موسیقی بالخصوص قوالی کو فروغ دینے کے لیے متاثر کن پلیٹ فارم فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے