اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

2025: کرکٹ کے میدان میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) سال 2025 کے دوران کرکٹ کے میدان میں پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی ٹیم 2025 میں سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی، پاکستان نے 2025 میں 34 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جن میں سے 21 میں فتح حاصل کی۔

واضح رہے کہ راولپنڈی میں کھیلی گئی سہ ملکی ٹرائی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹائٹل حاصل کر لیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے