اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ٹرائی سیریز میں محمد نواز مین آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز قرار

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) ٹی 20 ٹرائی سیریزمیں محمد نواز کو مین آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

محمد نواز نے سری لنکا کے خلاف فائنل میچ جیتنے میں 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے سیریز میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں۔

محمد نواز نے فائنل کے بعد گفتگو میں کہا کہ جب ٹیم کو ضرورت ہو تو اس وقت کارکردگی دکھانا سب سے اہم ہوتا ہے، وہ کوچز کے ساتھ مکمل منصوبہ بندی کرتے ہیں اور بطور سپنر سادگی کے ساتھ گیند بازی کو ترجیح دیتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ فنگر سپنر ہونے کی وجہ سے زیادہ آپشنز نہیں ہوتے، اس لیے وہ میچ کی صورتِ حال کو پڑھ کر اِسی کے مطابق بولنگ کرتے ہیں۔بیٹنگ کے حوالے سے محمد نواز نے مزید کہا کہ وہ ہر موقع پر یہ دیکھتے ہیں کہ ٹیم کو پارٹنرشپ درکار ہے یا جارحانہ کھیل کی ضرورت ہے اور اِسی حساب سے بیٹنگ کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے