اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، جنوبی افریقہ کے فاف ڈو پلیسی کا بڑا اعلان

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہورنیوز) پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشی کی خبر، جنوبی افریقہ کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے بڑا اعلان کر دیا۔

جنوبی افریقہ کے سٹار کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، فاف ڈوپلیسی بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں فاف ڈوپلیسی نے کہا کہ میں نے آئی پی ایل میں 14 سال کھیلنے کے بعد اس سال نیلامی میں اپنا نام نہ دینے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سال میں نے ایک نئے چیلنج کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں پی ایس ایل سیزن 11 میں کھیلنا چاہتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے