اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایئربس کا نیا سوفٹ ویئر تکنیکی مسائل کا شکار نکلا، پرانا ورژن لوڈ کرنے کی ہدایت

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) ایئربس کا نیا سوفٹ ویئر تکنیکی مسئلے کا شکار نکلا، کمپنی کی جانب سے پرانا ورژن لوڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

فضائی کمپنی ایئر بس سوفٹ ویئر تکنیکی ایشو کے سلسلہ میں دنیا بھر میں ایئر بس استعمال کرنے والی بیشتر کمپنیوں کی پروازیں معطل ہوئیں یا تاخیر کا شکار ہیں۔ایئر بس کا نیا سوفٹ ویئر پیچ (ورژن 104) میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایئر بس نے تمام ایئرلائنز کو ہدایت کی ہے کہ پرانا ورژن دوبارہ لوڈ کریں۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے میں 17 ایئربس A320 طیارے شامل ہیں، پی آئی اے کے کسی بھی طیارے پر ورژن 104 انسٹال نہیں تھا۔عبداللہ حفیظ خان نے بتایا کہ پی آئی اے کے تمام طیارے مکمل طور پر محفوظ اور اس وقت آپریشنلی کلیئر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے