اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اوور 40 ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہورنیوز) اوور 40 ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں امریکا کو 9وکٹوں سے شکست دے دی، دوسرے سیمی فائنل میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 153 رنز کا ہدف دیا۔فاتح ٹیم کے کپتان عبدالزاق اور ہمایوں فرحت نے 144 رنز کا آغاز فراہم کیا ،ہمایوں فرحت پانچ رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے، اُنہوں نے 35 گیندوں پر 95 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ پر گیارہویں اوور میں حاصل کرلیا، پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی تک حاصل کی تھی۔خیال رہے اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پیر کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے