اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے میں بجلی بلوں میں کروڑوں روپے کی بوگس ادائیگیوں کا انکشاف

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) ریلوے میں بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بوگس ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

حالیہ انکوائری رپورٹ میں 11 کروڑ روپے سے زائد کی مشکوک ادائیگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تین رہائشی کالونیوں کے بجلی اور بلنگ کے مکمل انتظام کا کام 2023 میں لیسکو کو سونپا گیا تھا، معاہدے کے تحت تمام رہائشیوں کے بجلی کے میٹرز لیسکو  نے نصب کئے اور بلنگ کا عمل بھی وہی انجام دے رہی ہے۔

تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علیحدہ علیحدہ بلنگ کے باوجود لیسکو  نے اجتماعی طور پر بلز ریلوے کو بھی بھجوائے ، جس کی بنیاد پر غیر حقیقی ادائیگیوں کا پتہ چلا ہے۔

انکوائری ٹیم  نے مشورہ دیا ہے کہ اس معاملے کی مزید تفصیلی تحقیقات کی جائیں تاکہ مالی بدعنوانیوں کو روکا جا سکے اور ذمہ دار افسران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے