اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح و رات دھند کی پیشگوئی

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح و رات دھند کی پیشگوئی کر دی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں دھند میں بتدریج اضافہ متوقع ہے، شمالی علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقے سرد اور خشک موسم کے زیرِ اثر رہے، جبکہ پہاڑی خطوں میں شدید سردی برقرار رہی، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چند میدانی اضلاع میں دھند بھی چھائی رہی۔

درجہ حرارت کے لحاظ سے سب سے زیادہ سرد مقام اسکردو رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے