اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں کردار سازی سوسائٹیز تشکیل دینے کا حکم

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں کریکٹر بلڈنگ (کردار سازی) سوسائٹیز تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی میں بچوں اوراساتذہ کو بطور ممبر شامل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کریکٹربلڈنگ سوسائٹیز بنانے کا مقصد سٹوڈنٹس میں اخلاقی و سماجی اقدار کا فروغ ہے، کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کے خلاف اپنا کردار بھی ادا کرے گی۔

ایجوکیشن اتھارٹیز کو گائیڈ لائنز کے مطابق احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق کردار سازی سرگرمیوں کو روزمرہ و ماہانہ شیڈول کا حصہ بنایا جائے۔ ساتھ ہی تمام پرنسپل اور ہیڈز کو فوری کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی تشکیل دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے