اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارت نے نیٹ فلکس پر پاکستانی ڈرامے بلاک کردیے

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(ویب ڈیسک) بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کر دیا۔

پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستانی کانٹینٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خائف ہے، اسی لیے وہاں پاکستانی ڈراموں کو محدود کیا جا رہا ہے۔

فرحان سعید کے مطابق عالمی پلیٹ فارمز پر پاکستان کو مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ نئی نسل ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہے اور سرحد کے اُس پار بھی پاکستانی سیریلز کی بڑی تعداد میں تلاش کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی ناظرین پاکستانی ڈراموں کو بے حد پسند کرتے ہیں اور وہاں کے نامور اداکار اور انڈسٹری سے وابستہ کئی شخصیات بھی متعدد بار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تعریف کر چکی ہیں، بعض بھارتی فنکاروں نے تو اپنے پروڈکشن ہاؤسز کو بھی پاکستانی طرز کی کہانیوں پر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے