اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھر والوں کی غیرموجودگی میں گھروں کا صفایا کرنے والا گروہ گرفتار

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) پولیس نے گھر والوں کی عدم موجودگی میں گھروں کا صفایا کرنے والے دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس  نے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ٹریس کیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان احمد اور شکیل مختلف علاقوں میں گھروں کی ریکی کرتے تھے اور موقع ملتے ہی گھر کا تالا توڑ کر قیمتی سامان چوری کر لیتے تھے۔

پولیس  نے کارروائی کے دوران ملزمان سے فریج، اے سی، واٹر کولر، نقدی، دیگر گھریلو سامان اور چوری شدہ رکشہ برآمد کیا، حکام کے مطابق دونوں ملزمان اب تک لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فروخت کر چکے تھے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے