اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معرکہ حق کی طرح معیشت کا معرکہ بھی جیتیں گے: گوہر اعجاز

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی طرح معیشت کا معرکہ بھی جیتیں گے۔

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم معیشت کی بہتری کیلئے کوشاں ہے، بزنس کمیونٹی کو معاشی طوفان سے نکالا گیا ہے، اس سال ملکی ایکسپورٹس کو تاریخی سطح تک لے جائیں گے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو ملکر کام کرنا ہوگا، ایک ٹریلین روپے ایسے بجلی کارخانوں کو دیئے جاتے ہیں جو بند پڑے ہیں، بجلی کے بند کارخانوں کو آج بھی کیپسٹی پیمنٹ دی جارہی ہے۔

سابق نگران وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ صنعتیں چل سکتی ہیں، بند کارخانوں کا بوجھ صنعتوں سے ہٹانا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے