اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا تاج کس کے سر سجے گا؟فیصلہ آج ہوگا

29 Nov 2025
29 Nov 2025

(لاہور نیوز) ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا تاج کس کے سر سجے گا؟فیصلہ آج ہوگا۔

فائنل میں پاکستان اور سری لنکا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے، واضح رہے کہ فائنل میچ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کی گئی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں تھیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جیت کیلئے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فائنل میچ ہمارے لئے بہت اہم ہے، سری لنکن ٹیم کے کپتان نے کہا ٹیم کا مورال بلند ہے، فائنل میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے