اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کا ٹیچرز لائسنسگ کے اجرا کا فیصلہ

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سال 2026 میں ٹیچرز لائسنسگ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

سرکاری اورپرائیویٹ دونوں اساتذہ کیلئےلائسنس لینالازمی ہوگا،ٹیچرلائسنس کی سمری منظوری کیلئےصوبائی کابینہ کوبھجوائی جائےگی، عارضی اساتذہ کےکنٹریکٹ میں اضافہ بھی لائسنس کی بنیادپرہوگا،ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا،ٹیسٹ پاس کرنے والے ہی تدریسی لائسنس حاصل کرسکیں گے۔

ٹیچنگ لائسنس کیلئے ٹیسٹ کی ذمے داری پیکٹاء کے ذمہ ہو گی، محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ تدریسی معیاربہتربنانےکیلئےلائسنسنگ سسٹم متعارف کروایاجارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے