اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سینیٹر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا پکڑا گیا

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہور نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے کارروائی کے دوران سینیٹر بن کر نوسربازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت عبداللہ اقرار کے نام سے ہوئی ،ملزم سینیٹر بن کر شہریوں لوٹتا تھا، گرفتار ملزم عبداللہ اقرار کا تعلق صوابی سے ہے۔ 

ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دھوکہ دہی اور شناخت چوری کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، جعلی سینیٹر بننے والے ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے