اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہورنیوز) انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کو دو فتوحات کے بعد مسلسل دوسری شکست ہوگئی۔

بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں یمن کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔پہلے ہاف میں یمن کو تین صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں یمن نے مزید دو اور پاکستان نے اپنا واحد گول اسکور کیا۔ کھیل کے اختتام پر اسکور 1-5 رہا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں کمبوڈیا اور میزبان کرغزستان کو شکست دی تھی جبکہ لاؤس کے ہاتھوں اسے شکست ہوئی تھی۔پاکستان ٹیم اپنا آخری گروپ میچ 30 نومبر کو گوام کے خلاف کھیلے گی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے