اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریحہ صفدر کے سابقہ شوہر کتنا کماتے تھے؟اداکارہ نے لب کشائی کردی

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے محبت میں شادی کی تھی مگر ان کے سابق شوہر ان سے کم کماتے تھے۔

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گھریلو رشتوں میں اکثر مسائل اس وقت جنم لیتے ہیں جب شوہر بیوی کی خودمختاری برداشت نہیں کر پاتے اور اپنی انا کو آڑے لے آتے ہیں۔

مریحہ کے مطابق جب شوہر کی آمدنی بیوی سے کم ہو تو وہ عدم تحفظ محسوس کرتے ہیں جس سے رشتے میں تناؤ پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض مردوں کو یہ بھی برداشت نہیں ہوتا کہ بیوی خودمختار ہے اور انہیں لگتا ہے کہ شاید اب بیوی کو ان کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ مردوں کو چاہیے کہ بیوی کی تمام ذمہ داریاں اٹھائیں جبکہ بیوی کو گھر کی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں تاہم اگر مرد بیوی کی خواہشات یا اخراجات پورے نہیں کر سکتا تو بیوی کا خود کمانا درست ہے۔

واضح رہے کہ مریحہ صفدر نے 2022 میں ترک پائلٹ انسٹرکٹر الیاس گوکسیک سے شادی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے