28 Nov 2025
(لاہور نیوز) لاہور ریلوے سٹیشن پر قائم ویٹنگ ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پلیٹ فارم نمبر 2پرواقع گرین لائن ویٹنگ ہال میں لگی۔
آگ لگنے کےباعث مسافروں کو ویٹنگ ہال سے نکال دیا گیا جبکہ ویٹنگ ہال سےملحقہ کرنٹ ٹکٹ ریزرویشن ہال بھی خالی کروالیاگیا تھا۔
