اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک حادثہ میں طالبعلم سمیت پنجاب یونیورسٹی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل گیٹ نمبر 4 کے سامنے ٹریفک حادثہ میں یونیورسٹی کا طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہو گئے۔

روڈ کٹ پر دونوں افراد کی موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایم بی اے کا طالب علم جنید اعجاز اور یونیورسٹی گارڈ محمد اعجاز جان کی بازی ہار گیا۔ 

رجسٹراریونیورسٹی نے7 اکتوبر کو سی ٹی او کو گیٹ نمبر 4 کے سامنے یو ٹرن بند کرنیکا خط لکھا تھا، رجسٹرار کے خط میں گرین بیلٹ ختم کر کے ٹرن بنانے پر خطرات کی نشاندہی کی گئی جبکہ اس بابت سی ٹی او لاہور کو بھی ممکنہ ٹریفک حادثات سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے