اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں: عامر خان

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہورنیوز) پاکستانی نژاد ریٹائرڈ برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں انٹرنیشنل باکسنگ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے، پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں انٹرنیشنل باکسنگ ہو رہی ہے، یہ ایونٹ دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے، پنجاب حکومت نے بھی ایونٹ سجانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محمد وسیم بہترین فائٹر ہیں، ان کے لیے تھائی لینڈ کے باکسر کے ساتھ فائٹ ایک چیلنج ہے، وہ اس فائٹ میں فیورٹ ہیں، محمد وسیم نے ٹریننگ میں بہت محنت کی ہے، ان کے پاس اسپیڈ اور پاور ہے، وسیم کے لیے کل کی فائٹ بہت آسان ہے۔

باکسر عامر خان نے کہا کہ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن اچھا ٹائٹل ہے، میں نے 2008ء میں جیتا تھا، پاکستان کھیلوں میں دن بدن ترقی کر رہا ہے، باکسنگ بھی پاکستان میں فروغ پا رہی ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے