اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 13کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہورنیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 13کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی کیساتھ 19 ارب 60 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر آگئے۔

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 92لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے باعث مرکزی بینک کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 14 ارب 56 کروڑ 7 لاکھ ڈالر پر جا پہنچے ۔مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 14کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 



Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے