اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت میں لڑائی کے دوران فائرنگ، 2 افراد زخمی

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 32 سالہ جابر اور 28 سالہ نعمان شامل ہیں، فائرنگ کے بعد دونوں زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس  نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور اس واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کی وجوہات اور اس کے پس منظر میں ہونے والے جھگڑے کی تفصیلات جاننے کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں، اس واقعے کی بنیاد پر پولیس  نے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کیلئے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے