اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے سپورٹ سٹاف کی تلاش شروع

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے سپورٹ سٹاف کی تلاش شروع کر دی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے فزیو تھراپسٹ اور سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہار جاری کر دیا ،خواہشمند افراد 12 دسمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، پی سی بی غیر ملکی فزیو تھراپسٹ اور سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کا تقرر کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے