اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہور نیوز) مناواں کے علاقے میں ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 23 سالہ علی اور 18 سالہ محمد زین اپنی موٹرسائیکل پر سفر کر رہے تھے اور ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ گئے۔

پولیس ذرائع  نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے گئے اور دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں، حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں اور پولیس  نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سڑک پر ریت سے بھری ٹرالیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے ایسے حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

حکام نے عوام سے احتیاط برتنے اور سڑکوں پر ٹریکٹر ٹرالیوں کیلئے مزید سخت حفاظتی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے