اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل، مداحوں کے دلچسپ تبصرے

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل ہوئیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔
حرا مانی کے انسٹاگرام پر 85 لاکھ فالوورز ہیں جو اُن کی شیئر کردہ تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی بغیر میک اپ تصاویر شیئر کیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے،حرا مانی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میرے پسندیدہ شہر اسلام آباد میں خوبصورت موسم ہے اور یہ تصاویر بغیر فلٹر یا میک اپ کے ہیں"۔

ان تصاویر میں اداکارہ سردی سے بچنے کیلیے کوٹ پہنی ہوئیں تھیں۔
ایک خاتون صارف نے لکھا کہ "میک اپ کے بغیر تو آپ میری طرح بیمار لگتی ہیں" اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ "آپ تو بیماری میں بھی حسین لگتی ہو"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے