اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چیئرمین کسان اتحاد کا آئندہ سال کپاس کاشت نہ کرنے کا اعلان

28 Nov 2025
28 Nov 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کہا ہے کہ اگلے سال کپاس کاشت نہیں کریں گے کیونکہ اس سے نقصان ہوتا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا کہنا تھا کہ کسان کیلئے گنے کا ریٹ سب سے بڑا ایشو ہے، سندھ کی شوگر ملیں ابھی تک نہیں چلیں۔

خالد باٹھ نے کہا کہ پنجاب کی بھی پچاس سے ساٹھ فیصد ملز نہیں چلی ہیں، شوگر ملز مالکان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، اس سال 20 لاکھ بیلز کاٹن کم ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے