اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور: نابینا شہری کا خون عطیہ، کمسن بچی کی جان بچ گئی

27 Nov 2025
27 Nov 2025

(لاہور نیوز) بینائی سےمحروم شہری نےخون عطیہ کر کے انسانیت کی روشن مثال قائم کر دی، لاہور چلڈرن ہسپتال میں بچی کو ’’او‘‘نیگیٹو خون کی فوری ضرورت تھی۔

ایمرجنسی ہیلپ لائن15 کال پر ورچوئل بلڈ بینک ٹیم  نے فوری کارروائی کی، ورچوئل بلڈبینک ڈیٹا بیس میں موجود نابینا ڈونر کا رابطہ فوری بچے کے اہلِخانہ سےکروادیاگیا۔ 

سیف سٹی نے شعیب احمد کو برانڈ ایمبیسیڈر اور انعام سے نوازا، نابیناشہری شعیب احمد نے بتایا کہ اُس کا غریب گھرانےسےتعلق ہے۔

ترجمان سیف سٹی کا کہنا تھا کہ پنجاب بھرمیں24گھنٹےسروس مسلسل فراہم کی جا رہی ہے، شہری خون کاعطیہ دیکرانسانی زندگیوں کوبچانےمیں اپناکرداراداکریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے