اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا کافی پینےسے زندگی بڑھ سکتی ہے؟ماہرین کی اہم تحقیق جاری

27 Nov 2025
27 Nov 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ4 کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتیاتی عمر کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ ٹیلو میئرز ایسے سانچے ہوتے ہیں جو کوروموسومز کے سروں کو محفوظ کرتے ہیں۔

خلیوں میں ٹیلومیئرز کی لمبائی میں کمی کا تعلق عمر سے متعلقہ مخصوص بیماریوں سے جوڑا جاتا ہے اور یہ ایک خلیاتی عمر میں اضافے کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے۔

لیکن چار کپ فی دن کے اس کوٹے (جو کہ 400 ملی گرام کیفین یومیہ کے برابر ہے) کا کوئی فائدہ سامنے نہیں آیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کافی میں موجود طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش کم کرنے والے مرکبات ہی حیاتیاتی عمر میں اضافے کو سست کرنے اور ٹیلی میئرز کی لمبائی بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے