اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی گئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان 27 نومبر کو متفرق درخواست پر سماعت کرینگے، گزشتہ روز مرکزی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی تھی۔

درخواست گزار میاں داؤد ایڈووکیٹ نے کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر کر رکھی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے