اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ سکولوں کا لاہور بورڈ سے الحاق میں تاخیر پر سیکرٹری بورڈ کا موقف

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کے الحاق میں تاخیر کے حوالے سے بورڈ کی طرف سے سپرائز دورے کیے جاتے ہیں تاکہ سکولوں کی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر سکولوں کو پہلے سے اطلاع دی جائے تو وہ مانگ تانگ کر سہولیات پورا کر لیتے ہیں، سیکرٹری نے بتایا کہ الحاق کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے پی بی سی سی سے تاریخ میں توسیع کی اجازت بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس عمل کے دوران کسی بھی طالبعلم کا سال ضائع نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے