اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر اضافی قرض کی منظوری دیدی

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر اضافی قرض کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر ایمافین کے مطابق فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف، پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی، صوبے میں پانی کی شدید قلت اور موسمیاتی اثرات کے باعث زرعی شعبہ دباؤ میں ہے۔

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ ایک ہزار 839 ہیکٹر بارانی اراضی میں بھی پانی کی دستیابی بہتر ہو گی، منصوبہ کیلئے اضافی رقم ژوب اور مولا دریائی علاقوں پر خرچ کی جائے گی، رقم سے ان علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

ایما فین  نے کہا کہ اضافی امداد سے زراعت سے منسلک خواتین کے لئے معاشی مواقع بھی پیدا ہوں گے، منصوبے میں جاپان فنڈ اور ہائی لیول ٹیکنالوجی فنڈ کی فنانسنگ بھی شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے