اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی PSL فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(لاہور نیوز) دوسری چار ٹیموں کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی پی ایس ایل انتظامیہ کے ساتھ 10 برس کے لیے فرنچائز معاہدے کی تجدید کر دی۔

پی ایس ایل کی اس مقبول ترین ٹیم کے موجودہ باسز ہی آئندہ دس سال تک ٹیم کی مینجمنٹ کریں گے، معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی طے کردہ نئی مارکیٹ ویلیو  کے مطابق کی گئی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 2026 میں 11ویں ایڈیشن سے 8 ٹیموں کی لیگ بننے جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے