اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی بل کی اقساط کی سہولت ختم، ادائیگی نہ کرنے پر کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ

25 Nov 2025
25 Nov 2025

(لاہور نیوز) لیسکو نے نادہندہ نجی و سرکاری محکموں کیخلاف ریکوری مہم کا آغاز کر دیا، تمام صارفین کے کرنٹ بلوں پر اقساط کی سہولت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

 لیسکو نے نادہندہ نجی و سرکاری محکموں اور اداروں کیخلاف ریکوری مہم، اقساط پر پابندی لگا دی گئی، کرنٹ بلز پر اقساط کی سہولت نہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، صارفین کو صرف بقایا جات کی مد میں اقساط کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا، نیپرا قوانین کے مطابق صارفین کو ایک سال میں صرف دو مرتبہ اقساط کی سہولت میسر ہے۔

لیسکو نے واجبات کی وصولی کے لئے صارفین کو بقایاجات پر تین اقساط کی سہولت دی ہے، ریکوری اہداف کے حصول کے لئے رواں ماہ کے بلوں کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کرنا شروع کر دیئے گئے۔

لیسکو نے سرکاری، کمرشل اور صنعتی صارفین سے واجبات کی وصولی کے لئے کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ کیا، لیسکو نے کنکشن منقطع کر کے واجبات کی ادائیگی تک کنکشن بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے