اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا کی سوئی نادرن اور سدرن کو گیس کی قیمتوں میں کمی کی تجویر

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہورنیوز) سوئی نادرن کیلئے اوسط عبوری نرخ 1804.08 روپے جب کہ سوئی سدرن کیلئے اوسط عبوری قیمت 1549.41 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی تجویز ہے۔

اوگرا کے مطابق مالی سال 2025-26 کیلئے سوئی نادرن کیلئے 3 فیصد کمی اورسوئی سدرن کے لیے 8 فیصد کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اِسی طرح اوگرا کا کہنا تھا کہ سوئی نادرن کیلئے 13565 ملین روپے اور سوئی سدرن کیلئے 47315 ملین روپے کی گزشتہ کمی یا سرکلر ڈیبٹ کے حساب سے ایڈجسٹمنٹ کریں، دونوں گیس کمپنیوں کیلئے یہ ایڈجسٹمنٹ وفاقی کابینہ کے یکم جولائی کے فیصلے کے تحت کی گئی۔

دوسری جانب اوگرا کا کہنا تھا کہ فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا، حکومتی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری ہونے تک گیس کے موجودہ نرخ نافذ العمل رہیں گے۔

علاوہ ازیں سوئی گیس کمپنیوں کیلئے مالی سال 2025-26 کیلئے تخمینہ ریونیو ضروریات کا جائزہ مکمل کیا ، اوگرا نے آرڈیننس 2002 کے تحت سوئی نادرن اور سدرن کیلئے ریونیو ضروریات کا جائزہ لیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے