اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سردیوں میں گیس فراہمی میں سہولت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں:علی پرویز

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ سردیوں میں گیس فراہمی میں سہولت یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں۔

 

پی سی بی کے مطابق ٹیم کی کپتانی آل راؤنڈر ایمان نصیر کریں گی، 15 رکنی دستے میں پچھلے انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی آٹھ کھلاڑی شامل ہیں۔کھلاڑیوں میں وکٹ کیپر کومل خان، سپنرز علیسہ مختیار، میمونہ خالد اور روزینہ اکرم شامل ہیں، عائشہ ریاض، شہر بانو، ماہ نور زیب اور بریرہ سیف فاسٹ بولنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔

بیٹرز میں رویل فرحان، عریشہ انصاری، فضہ فیاض، ذوفشاں ایاز اور راحیمہ سید شامل ہیں، کپتان ایمان نصیر کے علاوہ اقصیٰ حبیب بھی بطور آل راؤنڈر کھیلیں گی۔

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم بنگلا دیش انڈر 19 کے خلاف 3 سے 12 دسمبر تک پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے