اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سٹار ٹینس پلیئر اعصام الحق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہورنیوز)سٹار ٹینس پلیئر اعصام الحق نے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

وفاقی دارالحکومت میں پہلے اے ٹی پی چیلنجر کپ کے افتتاح کے موقع پر انہوں نے یہ اعلان کیا۔ایک تاریخی سنگِ میل جس کے لیے اعصام نے دو دہائیوں تک جدوجہد کی،روشن ترین لائٹس اور گونجتی تالیوں کے درمیان، اعصام نے حاضرین کو اپنے شاندار کیریئر کی یادگار جھلک دکھائی۔

اُن کے دیرینہ کوچ حسیب اسلم نے ابتدائی طور پر انہیں ٹرینڈ کرنے سے انکار کر دیا تھا، اعصام الحق کا کہنا  تھا کہ صرف اپنی والدہ کے اصرار پر انہوں نے آخرکار حامی بھری۔

اعصام الحق نے کہا کہ میرے والدین ہی اصل قوت تھے، اُن کا یقین، اُن کی قربانیاں اور ان کی حوصلہ افزائی نے مجھے وہ بنایا جو میں ہوں، میں اپنے تمام کوچز، مینٹرز اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میری بہترین صلاحیتوں کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اُن کا مزید کا کہنا کہ پاکستان کے سپورٹس میڈیا نے ان کے سفر کو ابتدا سے ہی بھرپور انداز میں اُجاگر کیا ، تقریب میں تمام بین الاقوامی اور مقامی کھلاڑیوں کا باقاعدہ تعارف بھی کرایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے