اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید 10 سال کیلئے معاہدہ کی تجدید کر دی

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہورنیوز)لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کیساتھ مزید 10 سال کیلئے معاہدہ کی تجدید کر دی، لاہور قلندرز نے ای وائی کی ویلیوایشن کے بعد معاہدے کی تجدید کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے کی تجدید پی ایس ایل پر اعتماد کا ثبوت ہے، لاہور قلندرز کے مالکان نے اپنی فرنچائز کو عالمی برانڈ بنا دیا۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ پی ایس ایل اگلے سال 11 ویں ایڈیشن سے 8 ٹیموں تک بڑھ جائے گا، لاہور قلندرز کا جذبہ اور توانائی پی ایس ایل کی پہچان ہے، قلندرز کی ٹیلنٹ نرسری نے پاکستان کرکٹ کو نیا خون دیا۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ٹیم نے 4 سال میں تین ٹائٹل لاہور قلندرز کے نام کیے، پی سی بی کا لاہور قلندرز کے ساتھ مضبوط شراکت داری جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے