اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام

24 Nov 2025
24 Nov 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 118 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 61 ہزار 984 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا۔ہنڈرڈ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 62 ہزار 385 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 61 ہزار 241 پوائنٹس رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں 49 کروڑ مالیت شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے