اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) رائزنگ سٹارز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کا ٹائٹل جیت لیا۔

دوحہ میں کھیلے گئے فائنل معرکے میں قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان شاہینز کی جانب سے سعد مسعود 38 رنز بنا کر نمایاں رہے،عرفات منہاس 25 رنز اور معاذ صداقت 23 نے رنز بنائے۔

بنگلہ دیش اے کی بولنگ میں ریپون منڈول نے 4 اوورز میں 3 وکٹیں، راکبول حسن نے 2 جبکہ ایس ایم مہروب اور جیشن عالم، عبدالغفار ثقلین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

126 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش اے کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورزمیں 125 زنز بنا کر میچ ٹائی کردیا، یوں فیصلہ سپر اوورز میں چلا گیا، سپر اوور میں بنگلا دیش اے کی ٹیم نے 6 رنز بنائے، بنگال ٹائیگر کی جانب سے ریپن مونڈول نے 8، عبدالغفار ثقلین ،15، ایس ایم مہروب 19رنز بنانے۔

قومی ٹیم کی جانب سے احمد دانیال نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، دوسری جانب قومی ٹیم نے بغیر کیسی نقصان کے 7رنز کا ہدف چار گیندوں پر پورا کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے