اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یونیورسٹی آف مکران میں ایف سی بلوچستان کے تعاون سے سپورٹس ویک کا انعقاد

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہورنیوز) یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے تعاون سے سپورٹس ویک کا شاندار انعقاد ہوا۔

سپورٹس ویک کا اہتمام طلباء اور طالبات کو مثبت سرگرمیوں کی جانب مائل کرنے کے لئے کیا گیا، سپورٹس ویک میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، شطرنج اور سلو ریس سمیت متعدد مقابلے منعقد کئے گئے۔طلباء نے سپورٹس ویک میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف مقابلوں میں پرجوش حصہ لیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے سپورٹس ویک کو طلباء کی ذہنی و جسمانی نشوونما کیلئے اہم قدم قرار دیا، اختتامی تقریب میں کمانڈنٹ پنجگور رائفلز نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے۔

وائس چانسلر اور فیکلٹی کی جانب سے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی معاونت پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایف سی بلوچستان کی سرگرمیاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کے نکھار اور معاشرے میں ہم آہنگی کے فروغ میں معاون ہیں۔ایف سی بلوچستان کے تعاون سے علاقائی سطح پر کھیلوں کے فروغ کی نئی روایت قائم ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے