اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم کر دی، ایک سال میں 100 چھکے

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم کارنامہ سرانجام دے دیا۔

ہفتے کو راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 128 رنز بنائے۔ تاہم پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی برق رفتار اننگز کے بدولت ہدف 16ویں اوورز میں حاصل کرلیا ۔

صاحبزادہ فرحان 45 گیندوں پر 80 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ ان کی اس اننگز میں  5 چھکے شامل تھے۔

اس میچ میں صاحبزادہ فرحان نے نئی تاریخ رقم کی اور وہ ایک کلینڈر ایئر کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 چھکے مارنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

واضح رہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آج پاکستان کا زمبابوے سے مقابلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے