23 Nov 2025
(ویب ڈیسک) سی بی ڈی پنجاب کا صوبےکی اقتصادی ترقی میں ایک بڑا سنگِ میل، سی بی ڈی نے الوطنی کے نام سے 1.8 ارب ڈالر کی مجوزہ ڈویلپمنٹ ویلیو کا اعلان کردیا۔
سی ای او عمران امین کا کہنا تھا کہ الوطنی اونورڈ اینڈ اپورڈ پنجاب کی حقیقت تبدیل کردے گا ، سی بی ڈی غیراستعمال شدہ شہری علاقے کو معاشی حب میں تبدیل کر رہا ہے۔
1.8ارب ڈالرکی جائنٹ وینچرمنصوبہ بندی کاآغازکیا ہے،الوطنی منصوبہ عالمی معیار کاجدید شہر بنانے میں اہم کردارادا کرے گا۔
