اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بلاول بھٹو کو جدوجہد کر کے وزیراعظم بنانا ہے: گورنر پنجاب

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مختلف جامعات کے طلبا و طالبات نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔

گورنر پنجاب نے طلبا و طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ روحانی والدین ہیں ان کی عزت و احترام واجب ہے، پیپلز پارٹی پنجاب میں دوبارہ مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نوجوان پڑھا لکھا دلیر لیڈر ہے، بلاول بھٹو جلد آپ کے درمیان ہوں گے، بلاول بھٹو کو جدوجہد کر کے وزیراعظم بنانا ہے، شہید ذوالفقارعلی بھٹو اورشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے پائے کے لیڈرز ابھی تک پیدا نہیں ہوئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے